11 فروری 2026 - 10:34
 اسرائیل آج پہلے سے کہیں زیادہ کمزور ہے / ہمیں یقین ہے کہ ایران، امام خامنہ‌ای کی قیادت میں، ہمیشہ سر بلند اور مستحکم رہے گا

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: ایران نے 47 سالہ دباؤ کا مقابلہ کیا ہے اور مستحکم اور باعزت رہا ہے اور ترقی کر رہا ہے اور مستضعفین کی امید ہے۔ امام خامنہ‌ای (حفظہ اللہ) نے اسلامی جمہوریہ ایران کو سائنسی ترقی اور طاقت پر مبنی مؤثر ممالک کے راستے پر ڈال دیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت نیوز ایجنسی (ابنا) کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حاج علی سلہب (مشہور بہ الحاج مالک) کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا: "الحاج علی سلہب جہادی محاذوں پر ایک جہادی کمانڈر تھے۔ وہ بقاع کے فرزند تھے۔ انھوں نے 1983 سے مقاومت میں شمولیت اختیار کی اور بہت سی ذمہ داریاں نبھائیں اور ان کی موجودگی نمایاں تھی۔"
انھوں نے تکفیریوں کے خلاف جنگ میں الحاج مالک کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: "تکفیریوں کے خلاف جنگ میں الحاج مالک کا اہم اور مؤثر کردار تھا۔ وہ آزادی سے پہلے اور بعد کے بہت سی مزاحمتی کارروائیوں میں شریک اور 2006 کی 33 روزہ جنگ میں بھی شامل رہے۔"

تفصیل آ رہی ہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha